وڈھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ میں پک اپ اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جانبحق دو زخمی ہوگئے ہیں.
زرائع کے مطابق پک اپ گاڈی خضدار جارہا تھا جو مال مویشی سے لوڈ تھا جبکہ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی جانبحق اور زخمی ہونے والے کا تعلق وڈھ دراکھالہ سے بتایاجاتا ہے
زخمیوں کو خضدار اسپتال منتقل کردیا گیا