چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںٹھٹھہ: سمندری کنارے پر دو تشدد زدہ لاشیں برآمد

ٹھٹھہ: سمندری کنارے پر دو تشدد زدہ لاشیں برآمد

ٹھٹھہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق دھابیجی میں سمندری کنارے پر دو لاشیں  برآمد ہوئی ہیں. تفصیلات کے مطابق سندھ ٹھٹھہ کے علاقے دھابیجی میں سمندر کے کنارے مدفون کیے گئے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں.  

زرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں کو تشدد کے بعد مار کر دفن کردیا گیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز