شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپانوان میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری طور...

پانوان میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

جیوانی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے 27 فروری 2026 کو جیوانی کے علاقے پانوان میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لیا اور اسے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت شاکر ولد سخی داد کے نام سے ہوئی ہے، جو پانوان، جیوانی کے رہائشی ہیں۔ وہ پیشے کے لحاظ سے مزدور ہیں۔

اہلِ خانہ نے اعلیٰ حکام اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ شاکر کی بازیابی کے لیے ان کا ساتھ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز