کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بولان کے علاقے پُل کڑی میں آج صبح پھر پاکستان کی زمینی اورفضائی افواج نے کئی گھروں میں چھاپے اور وہاں سے درجنوں بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا ، واضح رہے کہ آج تیسرے روز بھی بولان کے علاقوں لکڑ، پُل کڑی اور آس پاس میں پاکستان آرمی کی خونی کارروائی جاری ہے جس سے کئی افراد ہلاک اور معتدد زخمی بھی ہوئیں