سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپاکستانی خفیہ ادارے کے ہاتھوں سماجی کارکن کامریڈ واحد بلوچ حراست بعد...

پاکستانی خفیہ ادارے کے ہاتھوں سماجی کارکن کامریڈ واحد بلوچ حراست بعد لاپتہ

کراچی (ہمگام نیوز)پاکستانی خٖفیہ دارے کے اہلکاروں نے سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کے انچارج و معروف سماجی کارکن کامریڈ عبدالواحد بلوچ کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا،اطلاعات کے مطابق ماہنامہ بلوچی لبرانک کے سابق ایڈیٹر ،سیدہاشمی ریفرنس لائبریری کے انچارج وسماجی کارکن کامریڈ عبدالواحد بلوچ اپنے ایل علاقائی دوست صابع ناگمان کے ساتھ عمر کوٹ سے کراچی آرہے تھے کہ ٹول پلازہ کے قریب دو پہر کے وقت پاکستانی خفیہ دارے کے اہلکاروں و فورسز کے گاڑی میں سوار تھے ،شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد کامریڈ واحد بلوچ اور انکے ساتھی صابر ناگمان کو ساتھ لے گئے اور بعد میں صابر ناگمان کو چھوڑ دیا اور کامریڈ واحد کو اپنے ساتھ لے گئے ،جو سول ہسپتال کراچی میں ملازمت ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز