تربت (ہمگام نیوز) تربت سے پاکستانی آرمی نے دس سالہ بچے کو اغوا کر لیا، تفصلات کے مطابق دو دن پہلے پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے گورکوپ میں گھروں پر چھاپے مار کر ایک دس سالہ لڑکے جس کی شناخت حاتم ولد نذیر کے نام سے ہوئی ہے جن کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا یار رہے کہ گزشتہ دو دن کے دوران گورکوپ سے پاکستانی فوج نے چار نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے جن کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں ہے کہ ان کو کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے۔