سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںپاکستانی فوج کی جاریت، گھروں کو جلا دیا

پاکستانی فوج کی جاریت، گھروں کو جلا دیا

آواران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے کلی میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے گھروں کو جلا دیا۔

تفصیلات کے مطابق آج آواران کے علاقے کلی میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے گھروں کے قیمتی اشیاء لوٹ کر گھروں کو جلا دیا۔ زرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے جاریت کے دوران لوگوں کے گدھوں اور اونٹوں کو اپنے طویل میں لے ضبط کرلیا۔ بتایا جارہا ہے کہ فورسز ان گدھوں اور اونٹوں کو دشوار پہاڑوں میں اپنے آمد و رفت کے لیے استعمال کرتی ہے۔

یاد رہے آواران میں گشتہ پانچ دنوں سے قابض پاکستانی فورسز کی جاریت تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز