چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپاکستانی فوج کے ہاتھوں نامور بلوچ فٹبارلر کراچی سے اغوا

پاکستانی فوج کے ہاتھوں نامور بلوچ فٹبارلر کراچی سے اغوا

کراچی (ہمگام نیوز)پاکستانی فوج کے ہاتھوں نامور بلوچ فٹبارلر کراچی سے اغوا،اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں کراچی سٹی میں پاکستانی آئی ایس آئی اہلکاروں نے ایک ہوٹل میں گُھس کر مند کے رہاشی کپٹن اکرم راہی کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا.ہوٹل میں موجود عینی شاہدین نے بتایا کہ آئی ایس آئی کے ہمراہ پولیس کی نفری بھی آئے تھے اور وہ زبردستی ہوٹل میں داخل ہوئے اور دو بندوں کو اپنے ساتھ لے گئے تاہم دوسرے شخص کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی ہے.کپٹن اکرم راہی مکران میں ایک مشہور فٹبالر ہیں اور وہ ساچان فُٹ بال کلب مند(بلو) کے سینئر کھلاڑیوں میں شُمار کیے جاتے ہیں..

یہ بھی پڑھیں

فیچرز