سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپاکستانی فوج کے ہاتھوں نیوکاہان کے رہائشی 2مری بلوچ اغواء

پاکستانی فوج کے ہاتھوں نیوکاہان کے رہائشی 2مری بلوچ اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز)پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 2 بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق تین ستمبر کی صبح پاکستانی فوج نے ایک طالب علم عزیز خان ولد شیر خان مری کو کوئٹہ شہر سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو نیوکاہان کا رہائشی ہیں ایسی روز شام کے وقت جمند خان ولد حسن خان مری کو نیوکاہان میں گھر سے پاکستانی فوج نے جبری طور پر گرفتار کرکے نامعلومقام منتقل کردیا جو ہزارگنجی مارکیٹ کا چوکیدار ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز