دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںبلوچ لبریشن آرمی نے سبی میں پاکستانی فورسز پہ حملےکی ذمہ داری...

بلوچ لبریشن آرمی نے سبی میں پاکستانی فورسز پہ حملےکی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سیٹلائٹ فون کے زریعے سبی کے علاقے جالڑی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح گیارہ بجے کے قریب سبی کے علاقے جالڑی میں پاکستانی فورسز کے کانوائے کوبلوچ سرمچاروں نے ریموٹ کنڑول ڈیوائس بم کے زریعے نشانہ بنایا جس میں قبضہ گیر فورسز کی ایک گاڑی تباہ ہوگئی دھماکے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔بلوچ سرزمین کی آزادی تک قبضہ گیر فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز