چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ ایک بلوچ بازیاب .

پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ ایک بلوچ بازیاب .

حب( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی جنگی خان گوٹھ سے 22 اکتوبر 2015 کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ہونے والے الہی بخش ولد پیرک آج بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز