دشت(ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق پاکستانی قابض فورسز نے دشت میں گھر پر چھپا مار کر ایک بلوچ نوجوان کو اغوا کردیا۔
تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے 15 جون 2018 میں شام کے وقت دشت کے علاقے جان محمد بازار میں جارحیت کرتے ہوئے ایک گھر پر چھپا مارکر امام بخش ولد دوست محمد کو جبری طور اغوا کردیا جو تاحال قابض پاکستانی فورسز کی حراست میں ہے
مقامی ززرائع کے مطابق امام بخش دشت کے علاقے جان محمد بازار کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔


