ہوشاپ(ہمگام نیوز) پاکستانی قبضہ گیر فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغوأء
ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز الصبح میں قبضہ گیر فورسز نے ھوشاپ کے علاقے بَل میں آپریشن کرتے ہوئے بچوں اور عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ دورانِ آپریشن فورسز نے دو بھائیوں سمیت ایک افراد کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا جن کے نام شاحل ولد کریم داد ،رستم ولد کریم داد اور نور بخش ولد شیر محمد بتائے جاتے ہیں۔جو ہوشاپ کے علاقے بَل کے رہائشی ہیں