سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپاکستانی ٹارچر سیل سے 2 لاپتہ بلوچ نوجوان بازیاب

پاکستانی ٹارچر سیل سے 2 لاپتہ بلوچ نوجوان بازیاب

کیچ (نمائندہ ہمگام) آمدہ اطلاعات کے مطابق 16 مئی 2019 کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کئے گئے بلوچ طالب علم ناصر عظیم اور رحمدل بلوچ ولد پیر محمد 5 مہینے لاپتہ رہنے کے بعد آج بازیاب ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ ناصر عظیم ولد محمد عظیم اور رحمدل ولد پیر محمدکراچی یونیورسٹی میں ایم فل کے طالب علم ہیں۔ دونوں نوجوانوں کا تعلق بلوچستان کے ڈسٹرکٹ کیچ سے رہائیشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز