سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپاکستانی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ٹرک مسافر وین پر چڑھ گیا...

پاکستانی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ٹرک مسافر وین پر چڑھ گیا 4 افراد ہلاک 8 زخمی

گوجرانوالہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق پاکستانی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ٹرک مسافر وین پر چڑھ گیا جسکے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں.

3 کے مطابق یہ واقعہ گوجرانوالہ لدھیوالہ کھیالی سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جسکے سبب ماں 3 سالہ بیٹی سمیت 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز