مقبوضہ سندھ(ہمگام نیوز)قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ جسقم (ب) قوم پرست نظریاتی کارکن سرفراز علی بھٹی کی مسخ شدہ لاش بر آمد، سرفراز کو 3 دن پہلے پاکستانی ریاستی اداروں نے میھڑ، گھر سے حراست میں لیکر خفیہ ٹارچرسیلوں میں منتقل کیاتھا اور آج اسکی مسخ شدہ لاش پھینکی گئی۔