Home خبریں پاکستان آرمی کے ہاتھوں سال قبل اغواء بلوچ فرزند کی لاش برآمد

پاکستان آرمی کے ہاتھوں سال قبل اغواء بلوچ فرزند کی لاش برآمد

0
گودار(ہمگام نیوز)گوادر سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد, حبیب اللہ کو ایف سی اور خفیہ اداروں نے چار سال قبل اغوا کیا تھا. مغوی حبیب اللہ ولد فقیر محمد سکنہ وارڈ نمبر6 پسنی کی لاش آج کلگ کلانچ میں ملی جسے فوج نے اپنی تحویل میں گولیاں مار کر قتل کرنے کے بعد لاش کلگ کلانچ میں پھینک دی . اس قبل ایف سی نے دعوی کیا تھا کہ مزکورہ شخص کو آج صبح ایک جھڑپ میں ہلاک کیاگیا ہے تاہم لاش ک شناخت کے بعد فوج کی جھوٹ کا پول کھل گیا.

خروج از نسخه موبایل