پاکستان انڈیا کے ساتھ باسکٹ بال کی طرح کیھل رہا ہیں۔بلوچ دوست رہمنا حیر بیار مری
جمعہ 15 فروری 2019
ہمگام نیوز: بلوچ قوم دوست رہمنا حیر بیار مری نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹیوئٹر پر ایک ٹوئیٹ کے زریعے کیا۔جس میں کہا ہے کہ پاکستان انڈیا کے ساتھ باسکٹ بال کی طرح کھیل رہا ہیں،اگر اس کو دوسرے روخ سے دیکھا جائے، پاکستان اگر انڈیا جتنے رقبے اور طاقت کا ہامل ہوتا اور انڈیا پاکستان کے رقبے کے جتنا ہوتا تو انڈیا پاکستان کے لیے ایک پنگ پونگ کا کھیل ہوتا، انہوں نے مزید کہا ہیں آخر میرا سوال یہ ہے کہ انڈیا پاکستان کا یہ رویہ کب تک برداشت کرئے گا اور ایک گال پر تھپڑ کھا کر دوسری گال آگے کریگا۔