چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپاکستان نہ صرف بلوچ بلکہ دوسرے اقوام کے خلاف جرائم پیشہ افراد...

پاکستان نہ صرف بلوچ بلکہ دوسرے اقوام کے خلاف جرائم پیشہ افراد کیلئے معفوظ پناہ گاہ ہے:ڈاکٹرالللہ نظر بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوزڈیسک)بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذ ر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے تازہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف بلوچ اور دوسرے مظلوم قوموں کے خلاف جرائم پیشہ افراد کیلئے ایک محفوظ پناہ گاہ ہے بلکہ اس کے پڑوسی ممالک بھی اس کے پالے ہوئے مجرموں سے محفوظ نہیں ہیں.ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مزید کہا کہ پاکستان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا یہی صحیح وقت ہے۔https://twitter.com/DrAllahNizar_/status/1096805081578496001

یہ بھی پڑھیں

فیچرز