کوئٹہ(ہمگام نیوز ڈیسک) بلوچ آزادی پسند رہنماء ڈاکٹرالللہ نظر بلوچ نے مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے بلوچ خواتین کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے ایک بلوچ ماں عائشہ زوجہ اللہ بخش کو ان کے دو بیٹیوں بی بی ماہتاب اور نائلہ کے ہمراہ گوادر سے جبری اغواء کرکے آرمی کیمپ منتقل کردیا گیا ہیں ۔
انھوں نے مزید کہا بدمعاش پاکستانی آرمی بلوچ سرمچاروں کے ہاتھوں اپنے شکست کا بھڑاس بلوچ بچوں اور خواتین کو نشانہ بناکر اتار رہا ہے۔
https://twitter.com/DrAllahNizar_/status/1131988390876856320