Homeخبریںپروم نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک

پروم نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک

پنجگور(ہمگام نیوز )پروم نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کےعلاقے پروم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص رفیق ولد امیر بخش کو ہلاک کیا،علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص پاکستانی خفیہ اداروں کا کارندہ تھا ،تاحال کسی تنظیم نے ہلاکت کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

Exit mobile version