Homeخبریںمنگچرایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

منگچرایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

منگچر (ہمگام نیوز)قلات کے علاقے سے منگچر لیویز کے عملے نے ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد کر لی لیویز کے مطابق گزشتہ روز منگچر لیویزکے عملے کو گولیوں سے چھلنی نعش برآمد کر لی جیسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد نعش وہاں پر پھینک دی تھی نعش کو ہسپتال پہنچا دیا جیسے ضروری کاروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ۔

Exit mobile version