پسنی( ہمگام نیوز )پسنی سے قبصہ گیر پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر ایف سی کیمپ منتقل کردیا ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تین بجہ بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں قابض پاکستانی فوج نے ساکی ولد خدابخش کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو پسنی کے علاقے شادی کور کا رہائشی ہیں