دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںپسنی:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغواء

پسنی:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغواء

پسنی (ہمگام نیوز)پسنی میں قابض پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق پسنی میں گذشتہ شب پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے مچھی مارکیٹ کے قریب ایک گھر پرچھاپہ مارکر 2افراد کو خراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل۔کردیا ہے ۔حراست میں لئے گئے دونوں افراد کی شناخت ابھی تک نہ ہوپائی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز