دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپسنی روڑ حادثہ، ایک بچی جان بحق 5 افراد زخمی

پسنی روڑ حادثہ، ایک بچی جان بحق 5 افراد زخمی

پسنی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے تربت جانے والی گاڈی شم کلانچ میں حادثے کا شکار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گوادر بلوچ پاڈہ کی رہائشی خاتون زچگی کے لئے تربت جارہی تھی کہ گاڑی راستے میں حادثے کا شکار ہوگئی جس سے آفرین بنت نعیم جاں بحق ہوگئی جبکہ 4 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے والوں کی شناخت نعیم ولد حسین، لیلیٰ زوجہ نعیم، حمیدہ بنت عیسی اور درہاتون زوجہ یعقوب کے نام سے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز