پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںپسنی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

پسنی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

گوادر(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ نوجوان کو پسنی کے علاقے ببر شور وارڈ نمبر 1 سے گذشتہ شب حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت داد بخش ولد محمد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے درزی کا کام کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز