یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںپسنی میں ایف سی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

پسنی میں ایف سی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب گوادر کی تحصیل پسنی و اورماڑہ کے درمیان دونسی کے مقام پر کیسکو اہلکاروں اور ایف سی کے قافلے پر حملہ کرکے ایک اعلی فوجی اہلکار سمیت تین دیگر فوجی اہلکاروں و پانچ کیسکو اہلکاروں کو ہلاک و متعدد کو زخمی کردیا ہم ایک بار پھر ملٹی نیشنل کمپنیوں و چائنہ کو تنبیہ کرتے ہیں وہ بلوچ وطن میں سامراجی مفادات کیلے سرمایہ داری سے گریز کریں بلوچ وطن کے باسی و خصوصاً گوادرکے عوام جب ایک گونٹ صاف پانی کیلے در بدر ہیں تو قومی آزادی اور سامراجی پروجیکٹ کے خلاف ہمار ی ایسی کارویاں جاری رہیگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز