سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںپسنی میں پیک اپ گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جانبحق ایک...

پسنی میں پیک اپ گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جانبحق ایک زخمی

 

پسنی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں پیک اپ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ایک شخص جانبحق ایک زخمی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے دیہی علاقے کنڈاسول سے پسنی شہر جاتے ہوئے راستے میں پسنی ائیرپورٹ کے قریب ٹائی راڈ ٹوٹنے کی وجہ سے پیک اپ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس سے ناگمان نامی شخص جانبحق جبکہ شاہ خان زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے زخمی حالت میں لیویز نے آر ایچ سی منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز