دزاپ ( ہمگـام نیوز) ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں آج چراگ بلوچ ولد مرادک کو لیردپ میں واقع گوھرت نامی گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
آخری اطلاعات آنے تک اس قتل کے محرکات معلوم نہ ہوسکیں۔ ـ