چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپسنی: کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور کار میں تصادم ،...

پسنی: کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور کار میں تصادم ، متعدد افراد زخمی

پسنی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پسنی میں کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پسنی کوسٹل ہائی وے پر کراچی سے تربت جاتے ہوئے بسول امام جان مسافر بس کا ایک کار گاڑی کے ساتھ تصادم ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے اورماڑہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز