سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںپشاور;مسجد میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر...

پشاور;مسجد میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

پشاور (ہمگام نیوز) کالعدم تنظیم داعش نے پشاور واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کر دی۔

یاد رہے کہ خیبر پختوںخواہ کے دارالحکومت پشاور کے قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد امامیہ نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 31 نمازی جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہوئے تھے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز