شنبه, اکتوبر 19, 2024
Homeخبریںپشاور میں آئی ایس آئی کے اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ

پشاور میں آئی ایس آئی کے اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ

پشاور(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پشتونخوا،پشاور کے علاقے چمکنی میں پاکستان خفیہ ایجنسی بدنام زمانہ آئی ایس آئی کے خونی کارندوں کی گاڑی پر حملہ، فائرنگ سے 2 اہلکار شدید زخمی، زخمی افراد کو سی ایم ایچ ہسپتال پشاور منتقل کردیا ہلاکتوں کی خدشہ ۔ جبکہ مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز