شین(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پشین میں قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز کی گاڈی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کی گاڈی کو پشین کے علاقے کلی حرمزئی میں بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ریاستی فورسز کے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
تاہم حملے کی زمہ داری اب تک کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔