Homeخبریںپشین ،گاڑی و موٹر سائیکل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق

پشین ،گاڑی و موٹر سائیکل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق

پشین (ہمگام نیوز) پشین کے علاقے بٹے زئی کے مقام پر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت محیب اللہ اور محبوب خان کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

Exit mobile version