پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںپشین میں گھر کی چھت گرنے سے پانچ افراد جانبحق

پشین میں گھر کی چھت گرنے سے پانچ افراد جانبحق

پشین(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے بوستان کلی ریگی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد داؤد نامی شخص ایک کچے مکان میں رہ رہے تھے کہ اچانک گزشتہ رات گھر کے کمرے کی چھت جو خستہ حال تھی، ان پر گر گئی۔ جانبحق افراد میں محمد داؤد اور ان کے 4 بچے جنکی عمریں بارہ سال سے تین سال تک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز