Homeخبریںپشین : گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،2خواتین سمیت3 بچے...

پشین : گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،2خواتین سمیت3 بچے جانبحق

 

 

پشین ( ہمگـام نیوز) پشین ملکیار میں خواتین اور بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے والی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ جس کے باعث گاڑی میں سوار درائیور ،دو خواتین اور تین بچے بہہ کر لاپتہ ہوگئے۔ تاہم بچوں میں سے تین افراد کی نعشیں نکا لی گئیں ہیں ۔ جبکہ مزید تین کی تلاش تاحال جاری ہے ۔ دریں اثنا ء ڈب کراس پر لیویز چوکی اور بی ایچ یو سیلابی ریلے کی نظر ہوگئے ہیں ۔

Exit mobile version