چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجاب :پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں ایک بلوچ طالب علم اغواء

پنجاب :پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں ایک بلوچ طالب علم اغواء

پنجاب( ہمگام نیوز )ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں زیر تعلیم بلوچ اسٹوڈنٹ الطاف نصیر سکنہ تربت کو یونیورسٹی کیمپس سے جبری طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے. 

خیال رہے گزشتہ چند دنوں میں پنجاب سمیت مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں سے بلوچ طالب علموں کو جبری طور پر اغواء کرنے کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز