سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ظہیر بلوچ کا بیٹا جبری...

پنجگور، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ظہیر بلوچ کا بیٹا جبری لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے آج مغرب کے وقت پنجگور کے علاقے گرمکان فٹبال چوک سے ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا۔

مذکورہ نوجوان کی شناخت ذیشان ظہیر کے نام سے ہوئی ہے جوکہ پنجگور خدابادان کے رہائشی ہے۔

یاد رہے ذیشان کے ولد ظہیر بلوچ کو 13 اپریل 2015 کو ریاستی اداروں نے حب چوکی سے جبراً لاپتہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز