یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںپنجگور، نامعلوم افراد نے امام بخش نامی شخص کو قتل کردیا

پنجگور، نامعلوم افراد نے امام بخش نامی شخص کو قتل کردیا

 پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے سراوان میں نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر امام بخش نامی شخص کو قتل کردیا اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان میں نامعلوم افراد نے امام بخش ولد در محمد نامی شخص کے گھر میں گھس کر انھیں قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق مقتول کو دو گولیاں سر میں لگی تھیں اور واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے بعد ازاں ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاءکے حوالے کردہا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز