شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور:این پی کے دفتر پر فائرنگ و ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

پنجگور:این پی کے دفتر پر فائرنگ و ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور میں واقع نیشنل پارٹی کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ۔تفصیلات کے مطابق ‏پنجگورکے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کا نیشنل پارٹی کے یونٹ آفس پر فائرنگ و ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز