پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور میں واقع نیشنل پارٹی کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ۔تفصیلات کے مطابق پنجگورکے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کا نیشنل پارٹی کے یونٹ آفس پر فائرنگ و ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔