یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور:لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ایک لیویز اہلکار جاں بحق اسلحہ بھی...

پنجگور:لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ایک لیویز اہلکار جاں بحق اسلحہ بھی چھین لیا

پنجگور( ہمگام نیوز) پنجگور دستوک لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ فائرنگ کے نتیجہ میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق مسلح افراد نے چیک پوسٹ سے دو سرکاری اسلحہ بھی چھین لیا۔ لیویز فورس نے علاقے کے تمام راستوں کی ناکہ بندی کرکے حملہ آور کی تلاش شروع کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات نامعلوم مسلح گاڈی سوار حملہ آوروں نے پنجگور کے علاقے دستوک میں قائم لیویز چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا فائرنگ کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار عبدالوارث جان بحق ہوگے اس دوران حملہ آوروں نے لیویز فورس کے دو سرکاری اسلحہ بھی چھین کر اپنے ساتھ لے گئے لیویز اہلکار کی لاش کو لیویز نے فورا ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز