شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپنجگورمسلح افرادنے فائرنگ سےایک شخص کو قتل کیا۔

پنجگورمسلح افرادنے فائرنگ سےایک شخص کو قتل کیا۔

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے شہاب نامی نوجوان کو اپنے ساتھ زبردستی لے جانے کی کوشش کی نوجوان کی مزاحمت کرنے کی صورت میں اس کے سر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز