چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںپنجگورمیں شٹرڈوان ہڑتال اور پیہ جام رہی

پنجگورمیں شٹرڈوان ہڑتال اور پیہ جام رہی

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور بی این ایم کے مرکزی کال پر ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کو چھ سال مکمل ہونے کے باوجود انکی اور دیگر بلوچ فرزندوں کی عدم بازیابی کے خلاف مکمل شٹرڈوان ہڑتال اور پیہ جام رہی تفصیلات کے مطابق بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مرکزی کال پر ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کو چھ سال مکمل ہونے کے باوجود انکی اور دیگر بلوچ فرزندوں کی عدم بازیابی کے خلاف پنجگور میں مکمل شٹرڈاوں اور پیہ جام ہڑتال رہی کاروباری مراکز مارکیٹیں بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک غائب رہی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز