پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور نا معلوم افراد نے سراوان میں کجھور اور انگور کے باغات کو آگ لگادیا جس سے کئی درخت جل گئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان میں واقع پنجگور پریس کلب کے چیرمین عبدالوحید بلوچ کے کجھور اور انگور کے باغ کو آگ لگادیاگیا جس سے کئی قیمتی درخت جل گئے سراوان میں باغ کو آگ لگانے کے بعد نا معلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے


