پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر اغواء کر لیا.
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے کیل کور میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر جارحیت کر کے چھاپہ مار کر توڑ پھوڑ کے بعد ایک بلوچ فرزند کو اغوا کر کے فوجی کیمپ منتقل کر دیا.
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا بلوچ کی شناخت حکیم ولد غلام محمد سکنہ سعید آباد کیل کور کے نام سے ہو گئی ہے.


