یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںپنجگور ،گوارگو سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

پنجگور ،گوارگو سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ گوارگو نیگور زینکوہ کے پہاڑ سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش ملی ہے ۔ جس کی شناخت رسول جان ولد محمد کے نام سے ہوا ہے ۔

قتل کےوجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز