سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںپنجگور ایف سی پوسٹ پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول...

پنجگور ایف سی پوسٹ پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گوہرام بلوچ نے پنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 18 جنوری  بدھ کے روز شام کو 7 بجے چتکان میں کلام چوک پر قائم ایف سی پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا، جو پوسٹ کے اندر جا گرا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز