سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور بالگترمیں فورسز پر مسلح افراد کے حملے کی اطلاع

پنجگور بالگترمیں فورسز پر مسلح افراد کے حملے کی اطلاع

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات ہے کہ مسلح افراد نے آج شام پنجگور کے علاقے بالگتر گڈگی زیارت ایف سی چوکی کو راکٹوں و خود کار اسلحہ سے نشانہ بناکر فورسز کو بھاری نقصان پنچایا۔ زرائع کے مطابق مسلع افراد کے حملے کے بعد نزدیک میں قائم متعدد چوکیوں نے بھی جوابی فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا ، حملے میں فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی امکان ظاہر کیا جارہا ہے،تاہم اب تک کسی مصدقہ زرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز