Homeخبریںپنجگور بونستان چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص محفوظ موٹرسائیکل نقدی سامان...

پنجگور بونستان چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص محفوظ موٹرسائیکل نقدی سامان لوٹ کر فرار

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان میں چوروں نے روکنے پر ایک شخص پر فائرنگ کی جس سے وہ محفوظ رہے ـ
جبکہ اسی اثنا میں اس کے موٹرسائیکل نقدی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق یہ شخص نامور مشہور فٹبالر الطاف کاشانی پونستان کے نام سے جانے جاتے ہیں آج چوروں نے موٹرسائیکل اور نقدی سامان لوٹ لیا ـ
واضح رہے کہ اس وقت ریاستی سرپرستی میں پنجگور اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی وارتوں میں اضافہ ہوگیا ہے معزز شہریوں کی جان و مال کو خطرات لائق ہیں اور دوسری جانب سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈز جب چاہیں کسی بھی معصوم شہری کو نشانہ بنا سکتے ہیں ـ

Exit mobile version